تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگُلَہ" کے متعقلہ نتائج

بَگُلَہ

ایک آہی پرند جس کا رنگ نہایت سفید اور گردن لمبی ہوتی ہے اکثر پانی کے کنارے رہتا اور مچھلیاں پکڑکر کھاتا ہے

بَگُلَہ بَھگَت

وہ شخص جو ظاہر مین نیک اور باطن میں بد ہو ، مکار گندم نما جو فروش

بَگُلَہ مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام ، کار لاحاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگُلَہ کے معانیدیکھیے

بَگُلَہ

bagulaबगुला

اصل: سنسکرت

بَگُلَہ کے اردو معانی

 

  • ایک آہی پرند جس کا رنگ نہایت سفید اور گردن لمبی ہوتی ہے اکثر پانی کے کنارے رہتا اور مچھلیاں پکڑکر کھاتا ہے
  • ایک قسم کا پھول جس کا رنْگ سفید ہوتا ہے .
  • ایک قسم کی کشتی یا بحری جہاز جو دور سے بگلے کی شکل کا نظر آتا ہے .
  • سفید کاغذ کی پتنگ
  • نہایت سفید ، بہت اجلا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگُلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگُلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone