تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحال کرنا" کے متعقلہ نتائج

بَحال کرنا

اپنی اصلی حالت پر کرنا، قائم کرنا، برقرار کرنا

دِل بَحال کَرْنا

دل کی کدورت دور کرنا ، دل کا اضحلال دور کرنا.

چِہْرَہ بَحال کَر٘نا

چہرہ بحال ہونا کا تعدیہ

قَبْضَہ بَحال کَرنا

repossess

گَدّی بَحال کَرْنا

دوبارہ گدّی پر بِٹھانا ، دوبارہ بر سرِ اقتدار لانا.

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

convalesce

بال کرنا

گیند پھینکنا

خُون بَحَل کَرْنا

جُرم قتل کو معاف کر دینا ۔

نو بال کَرنا

(کرکٹ) بولر کا خلاف قاعدہ گیند پھینکنا ، پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر پانو نکال کر گیند پھینکنا ؛ ضابطے کے خلاف کوئی کام کرنا ۔

بال پَرِیْشاں کَرْنا

سر کے بالوں کا منتشر ہونا، انسان کا پریشانی کی حالت میں ہونا

بال صاف کرنا

بال مونڈنا

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

بال پَریشان کرنا

بال کھول دینا، بال چھٹکانا، ماتم کا نشان ہے

بال بانْکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

بال بِیکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحال کرنا کے معانیدیکھیے

بَحال کرنا

bahaal karnaa•बहाल करना

محاورہ

بَحال کرنا کے اردو معانی

  • اپنی اصلی حالت پر کرنا، قائم کرنا، برقرار کرنا
  • کسی کے حوالے کرنا، تصرف میں دینا، سپرد کرنا
  • مقرر کرنا، مامور کرنا
  • ہٹائے جانے کے بعد پھر اپنے مقام یا جگہ پر واپس لانا، سابق کی طرح مقرر کرنا
  • جاتے رہنے یا جاتی رہنے کے بعد پھر میسر آنا یا حاصل کرنا
  • تندرست ہونا (مرض وغیرہ کے بعد)، اچھا کرنا، صحت مند کرنا
  • (مجازاً) بشاش کرنا، خوش کرنا، تروتازہ کرنا

Urdu meaning of bahaal karnaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of bahaal karnaa

  • reestablish, reinstate, restore the status quo
  • refresh

बहाल करना के हिंदी अर्थ

  • अपनी मूल स्थिति पर स्थापित करना, क़ायम करना, बरक़रार करना, स्थिर करना
  • किसी के हवाले करना, तसर्रुफ़ में देना, प्रयोग में देना, सपुर्द करना, सौंपना
  • मुक़र्रर करना, नियुक्त करना, मामूर करना, निश्चित करना
  • हटाए जाने के बाद फिर अपने पद या स्थान पर वापस लाना, पहले की तरह नियुक्त करना
  • जाते रहने या जाती रहने के बाद फिर मुयस्सर आना या प्राप्त करना
  • स्वास्थ अच्छा होना (रोग आदि के बाद), अच्छा करना, सेहत-मंद करना, स्वस्थ करना, शारीरिक दृष्टि से भला-चंगा होना
  • (लाक्षणिक) बश्शाश, आनंदित, प्रसन्न, खुश, तर-ओ-ताज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحال کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحال کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone