تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہانَہ جُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہانَہ جُو کے معانیدیکھیے
بَہانَہ جُو کے اردو معانی
صفت
- بہانہ تلاش کرنے والا، حیلہ جو
- برے معنوں میں یعنی فریبی دھوکے باز
شعر
شوق ترا ہے موجزن ذوق ترا بہانہ جو
کھول نہ دیں بھرم کہیں پرد گیان راز کا
میں تھا وفا سرشت مجھے تھی وفا عزیز
وہ تھا بہانہ جو اسے خوئے بہا نہ تھی
کیوں ہو بہانہ جو نہ قضا سر سے پاؤں تک
ظالم ہیں آپ کی ہے ادا سر سے پاؤں تک
English meaning of bahaana-juu
Adjective
- (person) seeking an excuse, one who seeks an excuse, seeking an excuse or pretext
बहाना-जू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो ढूंढ़-ढूँढ़कर बहाने तलाश करे, बहाना तलाश करने वाला, फ़रेबी, धोकाबाज़
- बुरे अर्थों में फ़रेबी, धोख़े बाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہانَہ جُو)
بَہانَہ جُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔