تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہانَہ طَلَب" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِیاج

حاجت، ضرورت

اِحْتِیاجِ دُعا

دعا کی ضرورت، طلب دعا

اِحْتِیاج لانا

کس کے پاس جاکر اپنی ضرورت پیش کرنا

اِحْتِیاج پَڑنا

(وجود ذات یا صفت کے لیے) ضروری ہونا، لازم ہونا

اِحْتِیاج رَکْھنا

(کسی شخص یا شے کا) محتاج ہونا

اِحْتِیاج دَھرنا

(کسی شخص یا شے کا) محتاج ہونا

اِحْتِیاجِ بَشَری

انسانی ضروریات، ایسی خواہش جو ہر انسان کو ہونی لازم ہے

با اِحْتِیاج

صاحِبِ اِحْتِیاج

صاحب ضرورت ، حاجت مند ، جس کو کوئی ضرورت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہانَہ طَلَب کے معانیدیکھیے

بَہانَہ طَلَب

bahaana-talabबहाना-तलब

وزن : 12212

دیکھیے: بَہانَہ جُو

بَہانَہ طَلَب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بہانہ تلاش کرنے والا، حیلہ جو
  • برے معنوں میں یعنی فریبی دھوکے باز

English meaning of bahaana-talab

Persian, Arabic - Adjective

  • (person) seeking a pretext

बहाना-तलब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बहाना तलाश करने वाला, फ़रेबी, धोखे बाज़, जो ढूँढ़-ढूँढ़ कर बहाने तलाश करे
  • बुरे अर्थों में फ़रेबी, धोख़े बाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہانَہ طَلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہانَہ طَلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone