تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بہاری" کے متعقلہ نتائج

بہاری

بُہاری

جھاڑو، جاروب، سوہنی

بِہاری

صوبہ بہار کی بولی، بہاری زبان

بَہارِیَہ

بہار سے منسوب : بہار کا مضمون مضمون بہار کے اشعار یا نشر قصیدہ جس کے آغاز مین بہار کا زکر ہو

بہاریں

بہار کا، بہار کے موسم کا، بہار سے متعلق

باہَری

باہر نکلا ہوا، جو خارج میں نظر آتا ہو

بَہارِ یَک ساعَت

بَہ عُرْیَانِی

نَو بَہاری

نوبہار (رک) سے متعلق یا منسوب ، موسم بہار کا (عموماً باد اور نسیم کے لیے مستعمل) ۔

گَنْدَہ بَہاری

موسم سرما میں بارش ہونے کی حالت یا عمل .

اَبْرِ بَہاری

ابر بہار

بادِ بَہاری

خوشگوار ہوا جو موسم بہار میں چلتی ہے

خَطِّ بَہاری

اس خط کو مُستقل خط نہیں کہا جا سکتا یہ خط عربی کی ایک خاص ظرز ہے البتہ قرآن مجید کے ایک صفحہ کا عکس مِلتا ہے کُچھ کتابیں بھی بقلم خفی اس میں پائی جاتی ہیں

فَصْلِ بَہاری

موسم گل، بہار کا موسم

عَرُوسان بَہاری

اَبرِ نَو بَہاری

وہ ابر جو فصلِ بہار کے شروع میں آئے

نَکَہتِ بَاد بَہاری

بہار کی ہوا جو خوشبودار ہوتی ہے

نَسِیمِ بادِ بَہاری

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے ، موسم بہار کی ہوا ۔

بُت باہَری

بیرونی، خارجی ، فالتو.

جَڑی باہَری

(فن کشتی) جب حریف کشتی گیر کے پیچھے آکر اس کی کمر پکڑلے تو اس وقت کشتی گیر دونوں ہاتھوں سے حریف کے دونوں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنی داہنی ران حریف کی بائیں ران کی پشت پر لے جا کر اپنے داہنے طرف کو بازو کو زور دیتا ہوا مڑتا ہے جس سے حریف چت گر جاتا ہے.

کھائی مُغَل کی تَہری اَب کَہاں جائے گی باہری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

ہَوا سی چِیزوں کی باہَری چال

(طبیعیات) گیسوں کے باہر نکلنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بہاری کے معانیدیکھیے

بہاری

bahaariiबहारी

اصل: فارسی

وزن : 122

بہاری کے اردو معانی

صفت

  • ۱ . بہار سے منسوب : موسم بہار کا ، پر رونق.
  • ۲. رنْگ میں گل تاریخ سے مشابد مفید رنگ کا جو گل نارنج سے ملتا جلتا ہو
  • ۳. ایک طرح کا سہرا جس میں پھول بہت قریب قریب گندھے ہوتے ہیں اور سر سے پانْو تک لٹکتا ہے
  • بہاری گوندھ لا مالن مرے نوشاہ کا سہرا

English meaning of bahaarii

Noun, Feminine

  • on who sweeps, sweeper

Adjective

  • related to spring season, vernal
  • a flower

बहारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झाड़ू, झाड़ू से सफ़ाई करने वाला

विशेषण

  • बहार या बसंत से संबंधित
  • एक तरह का फूल
  • वासंती
  • एक तरह का सेहरा जिस में फूल बहुत क़रीब क़रीब गुँधे होते हैं और सर से पांव तक लटकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بہاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بہاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words