تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہل جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہل جانا کے معانیدیکھیے
بَہل جانا کے اردو معانی
فعل لازم
- دل لگنا، متوجہ ہونا، تفریح ہونا، مشغول ہونا
- ضبط ہونا، برداشت ہونا
- وقت مزے سے گزرنا
- بچے کا کسی کھیل میں مشغول ہوکر رونے سے باز رہنا
बहल जाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- दिल लगना, मुतवज्जा होना, तफ़रीह होना, मशग़ूल होना
- सहन होना, बर्दाश्त होना
- वक़्त मज़े से गुज़रना
- बच्चे का किसी खेल में व्यस्त होकर रोने से रुके रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہل جانا)
بَہل جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔