تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہَلْنا" کے متعقلہ نتائج

بَہَلْنا

بہلانا (۱) کا لازم

جی بَہَلْنا

جی بہلانا (رک) کا لازم.

دِل بَہَلْنا

تفریح طبع کا سامان مہیّا ہونا، وحشت دور ہونا، پریشانی رفع ہونا

روزَہ بَہَلْنا

روزہ بہلانا (رک) کا لازم.

طَبِیعَت بَہَلْنا

طبیعت بہلانا کا لازم، فرصت ہونا، وقت خوشی میں گزارنا، جی لگنا، دل کا سیر تماشے کی طرف مصروف ہونا

باتوں میں بَہَلْنا

باتوں میں بہلانا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہَلْنا کے معانیدیکھیے

بَہَلْنا

bahalnaaबहलना

اصل: ہندی

وزن : 122

بَہَلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بہلانا (۱) کا لازم

شعر

English meaning of bahalnaa

Intransitive verb

  • be entertained, diverted, amused, cheered
  • pacify
  • pass (time) pleasantly

बहलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • जिस बात से जी ऊबा या दुःखी हो उसकी ओर से ध्यान हटकर दूसरी ओर जाना, झंझट या दुःख की बात भूलना और चित्त का दूसरी ओर लगना
  • कुछ समय के लिए मन का ख़ुश और शांत होना
  • मनोरंजन होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone