تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْنگی" کے متعقلہ نتائج

ڈلیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی، بید، مون٘ج یا کھجور کے پتّوں کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوکری، چنگیری، چنگیر

ڈُلْیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی

ڈَلْیا ڈھونا

ٹوکری بھر بھر کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ؛ سخت محنت مزدوری کرنا.

ہَنڈِیا ڈَلِیا

رک : ہنڈیا ڈوئی جو زیادہ مستعمل ہے ، باورچی خانے کا سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْنگی کے معانیدیکھیے

بَہْنگی

baha.ngiiबहंगी

اصل: سنسکرت

وزن : 112

بَہْنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موٹا بانس جس کے مروں پر سامان لاد کو لے جانے کے لیے رسی کے دو چھینکے ٹھکے ہوتے ہیں اور کہار اسے کندھے پر اٹھا کر لے جاتے ہیں
  • پوٹلی، کھٹھڑی، جھولی

English meaning of baha.ngii

Noun, Feminine

  • stick or pole with strings at both ends for carrying boxes, goods or baskets on shoulders

बहंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोटे बाँस के टुकड़े के दोनों सिरों पर रस्सियों से बना छींका या पलड़ा लटकाकर बनाया गया बोझ ढोने का उपकरण, काँवर
  • पोटली, झोली

بَہْنگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone