تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈلیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈلیا کے معانیدیکھیے
وزن : 112
موضوعات: ظروف
ڈلیا کے اردو معانی
ہندی - اسم، مؤنث
- چھوٹا ڈولا، ڈولی، بید، مون٘ج یا کھجور کے پتّوں کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوکری، چنگیری، چنگیر
- ذرا سا ٹکڑا، چھوٹا سا ٹکڑا
انگریزی - اسم، مذکر
- پُھول کی ایک قِسم جسے انگریزی میں ڈھلیا کہتے ہیں
شعر
تجھے خبر نہیں بلبل کے باغ سے گلچیں
بڑی سی پھولوں کی اک بھر کے لے گیا ڈلیا
سکھی رہیں وہ ہاتھ جو ڈلیا بنتے کبھی نہیں تھکتے
سندیسہ اس ماں کو جس کی آتما خالی بھیجو ناں
English meaning of Daliyaa
Hindi - Noun, Feminine
- a small basket, wickerwork tray
- small piece, little piece
English - Noun, Masculine
- a kind of flower
डलिया के हिंदी अर्थ
ڈلیا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈلیا)
ڈلیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔