تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہْرَہ یاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْرَہ یاب کے معانیدیکھیے
بَہْرَہ یاب کے اردو معانی
صفت
- جس نے اپنا حصہ پا لیا ہو، حصہ دار
- خوش نصیب، با اقبال
- فائدہ اٹھانے والا، فائدہ مند
- کامیاب
شعر
وہ سر خوشی دے کہ زندگی کو شباب سے بہرہ یاب کر دے
مرے خیالوں میں رنگ بھر دے مرے لہو کو شراب کر دے
English meaning of bahara-yaab
Adjective
- one who gets profit, usurer, profiteer, shareholder, partaking, partaker, partner
- profited, profiting, gainer
- blessed, happy, prosperous, fortunate, lucky
- successful
बहरा-याब के हिंदी अर्थ
بَہْرَہ یاب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہْرَہ یاب)
بَہْرَہ یاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔