تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحّاث" کے متعقلہ نتائج

بَحّاث

جھگڑالو

بَحْث

(لفظاً) تحقیق، جستجو

باحِث

arguer, great disputer

بَحال

اپنی اصلی حالت پر، قائم، برقرار

بَعْث

خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال

بَحْث نہیں

تعلق نہیں، حجت نہیں، جھگڑا نہیں، مطلب نہیں

بَحْث کَرنْا

جھگڑنا، حجت کرنا، مقابلہ کرنا (کسی امر میں)

بَحْث ہونا

سوال و جواب ہونا، کسی معاملہ کے متعلق بات چیت ہونا

بَحْث و تَمْحِیص

तर्क-वितर्क, वादविवाद ।।

بَحْث پَڑنا

مقابلہ، تکرار یا جھگڑا ہونا، ضدم ضدا ہو جانا

بَحْث بَڑھنا

بات لمبی ہونا، گفتگو میں طوالت ہونا

بَحْث ڈالنا

ضدم ضدا یا تکرار پیدا کرنا.

بَحْث اُٹھانا

بحث و تکرار کا سلسلہ شروع کرنا، کسی موضوع کا زیر بحث لانا

بَحْث طَلَب

جس میں بحث و مباحثے کی ضرورت ہو

بَحْث میں جانا

کسی ذکر کو آغاز کرنا، کسی گفتگو میں حصہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحّاث کے معانیدیکھیے

بَحّاث

bahhaas•बहहास

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَحَثَ

  • Roman
  • Urdu

بَحّاث کے اردو معانی

صفت

  • جھگڑالو

اسم، مذکر

  • بہت بحث کرنے والا، مناظرہ کرنے والا

Urdu meaning of bahhaas

  • Roman
  • Urdu

  • jhaga.Daaluu
  • bahut behas karne vaala, munaazara karne vaala

English meaning of bahhaas

Adjective

  • given to arguing, argumentative, controversialist

Noun, Masculine

  • great arguer, a great disputer or arguer

बहहास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत बेहस करने वाला, मुनाज़रा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحّاث)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحّاث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone