تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْرِ عَیادَت" کے متعقلہ نتائج

عِیادَت

بیمار پرسی، بیمار کی خبر لینا، بیمارکے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کَرْنا

مریض کی حالت پوچھنا، بیمار پرسی کرنا، بیمار کو پوچھنا، مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کو آنا

بیمار کی مزاج پرسی کو آنا، مریض کو دیکھنے آنا

عِیادَت کو جانا

بیمار کا حال پوچھنے کے لیے جانا

اَنْدازِ عَیادَت

صحت سے متعلق استفسار کرنے کا انداز یا طور

تَکْلِیفِ عَیادَت

مزاجی پرسی کے لیے مصیبت یا تکلیف اٹھانا

بَہْرِ عَیادَت

مریض کی حال چال پوچھنے کے لیے

عائِدات

وہ محصول یا لگان وغیرہ جو واجب الادا ہوں، واجبات

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْرِ عَیادَت کے معانیدیکھیے

بَہْرِ عَیادَت

bahr-'ayaadatबहर-'अयादत

وزن : 21122

بَہْرِ عَیادَت کے اردو معانی

اسم

  • مریض کی حال چال پوچھنے کے لیے

شعر

English meaning of bahr-'ayaadat

Noun

  • for the sake of enquiring about the well being of the lover

बहर-'अयादत के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • रोगी का हालचाल पूछने हेतु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْرِ عَیادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْرِ عَیادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone