تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیادَت" کے متعقلہ نتائج

عِیادَت

بیمار پرسی، بیمار کی خبر لینا، بیمارکے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کَرْنا

مریض کی حالت پوچھنا، بیمار پرسی کرنا، بیمار کو پوچھنا، مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کو آنا

بیمار کی مزاج پرسی کو آنا، مریض کو دیکھنے آنا

عِیادَت کو جانا

بیمار کا حال پوچھنے کے لیے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیادَت کے معانیدیکھیے

عِیادَت

'iyaadat'इयादत

نیز - عَیادَت

اصل: عربی

اشتقاق: عَادَ

عِیادَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیمار پرسی، بیمار کی خبر لینا، بیمارکے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی کرنا

شعر

English meaning of 'iyaadat

Noun, Feminine

  • visiting the sick

'इयादत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोगी का हाल पूछने और उसे ढारस देने के लिए उसके पास जाना, बीमार को देखने जाना या हाल-चाल मालूम करना

عِیادَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone