تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بحر طویل" کے متعقلہ نتائج

بحر طویل

کلام منظوم یا شعر کو وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ فَعُولُن مَفاعِیلُن فَعُولُن مَفَاعِیلُن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بحر طویل کے معانیدیکھیے

بحر طویل

bahr-e-taviilबहर-ए-तवील

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: استعارتاً

بحر طویل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلام منظوم یا شعر کو وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ فَعُولُن مَفاعِیلُن فَعُولُن مَفَاعِیلُن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)
  • کوئی بھی بحر، جس میں ایک مصرع چارارکان سے زیادہ کے وزن پر ہو، مقرر وزن سے زیادہ طولانی، استعارہً
  • (استعارۃً) طویل گفتگو

बहर-ए-तवील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • यह और इसकी शाखाएँ प्रचलित हैं (य, य, गु+य, य गु=Iऽऽ ।ऽऽ,5+ ॥S,Iऽs,s) शेर में दो बार।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بحر طویل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بحر طویل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone