تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَحْرِ ظُلْمات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ ظُلْمات کے معانیدیکھیے
بَحْرِ ظُلْمات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ سمندر جو افریقہ اور یورپ کو شمالی اور جنوبی امریکہ سے الگ کرتا ہے، بحر اطلانٹک، بحراوقیانوس
شعر
میں کرپشن کی فضیلت کو کہاں سمجھا تھا
بحر ظلمات کو چھوٹا سا کنواں سمجھا تھا
بحر ظلمات پسینہ ہے مری آنکھوں کا
ضد نہ کر کام یہ آنسو کا بھی کر جائے گا
میں وہ جگنو ہوں جو تاروں کے سہارے کے بغیر
بحر ظلمات مٹاؤں گی چلی جاؤں گی
English meaning of bahr-e-zulmaat
Noun, Masculine
- the Atlantic Ocean
बहर-ए-ज़ुल्मात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह समुंद्र जो अफ़्रीक़ा और यूरोप को उत्तरी और दक्षिणी अमरीका से अलग करता है, अटलांटिक सागर
بَحْرِ ظُلْمات کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَحْرِ ظُلْمات)
بَحْرِ ظُلْمات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔