تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بہو بیٹی سب رکھتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

بہو بیٹی سب رکھتے ہیں

اس شخص کو تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں جو غیرعورتوں کی طرف دیکھے

پیٹ سب رکھتے ہیں

مادی ضروریات سب کی ہوتی ہیں، سب کو بھوک لگتی ہے، سب کو خوراک چاہیئے

اپنی لِٹّی پر سب آگ رکھتے ہیں

ہر ایک اپنے لئے کوشش کرتا ہے، اپنی روٹی سب سینکتے ہیں یعنی سب اپنا غرض دیکھتے ہیں

چار ہاتھ پانو سَب رَکھتے ہیں کُچھ تُمہارے ہی نَہیں ہیں

کماؤ کھاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں بہو بیٹی سب رکھتے ہیں کے معانیدیکھیے

بہو بیٹی سب رکھتے ہیں

bahuu beTii sab rakhte hai.nबहू बेटी सब रखते हैं

ضرب المثل

بہو بیٹی سب رکھتے ہیں کے اردو معانی

  • اس شخص کو تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں جو غیرعورتوں کی طرف دیکھے
  • جب کوئی کسی کو ماں بہن کی گالی دے یا دوسرے کی بیوی کو بری نظر سے دیکھے تب اسے تنبیہ کرتے ہوئے کہتے ہیں

बहू बेटी सब रखते हैं के हिंदी अर्थ

  • उस व्यक्ति को चेतावनी के तौर पर कहते हैं जो पराई स्त्रियों की ओर देखे
  • जब कोई किसी को माँ-बहन की गाली दे अथवा दूसरे की स्त्री को बुरी नज़र से देखे तब उसे भर्त्सना करते हुए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بہو بیٹی سب رکھتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بہو بیٹی سب رکھتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone