تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیع بِالْخِیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیع بِالْخِیار کے معانیدیکھیے
بَیع بِالْخِیار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (فقہ حنفی) کسی شے کی فروخت اس پرشرط پرکہ پسند آئےتورکھنا ورنہ لوٹا دینا
- (فقہ جعفری) مال قطعی طور پر بیع کردینا لیکن اس شرط کے ساتھ کہ اگر بیچنے والا مدت معینہ کے اندر قیمت واپس کردے تو اپنا مال واپس لے سکتا ہے
English meaning of bai'-bil-KHiyaar
Noun, Feminine
- sale on approval
बै'-बिल-ख़ियार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विकल्प का सौदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیع بِالْخِیار)
بَیع بِالْخِیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔