تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیعِ سُلْطانی" کے متعقلہ نتائج

سلطانی

سلطان کا، شاہ کا، شاہی، سرکاری

سُلْطانی گَواہ

ایسا مُلزم جس کو پولیس سرکاری گواہ بناکر عدالت سے سزا معاف کرا دیتی ہے، وعدہ معاف گواہ

سُلْطانی مُعافی

معافی جو حکومتِ وقت کی طرف سے خاص خاص موقعوں پر دی جائے (عموماُ قیدیوں کو).

سُلْطانِیٔ جَمْہور

وہ نظام حکومت جس میں مملکت کی حاکمیت کے اختیارات ملک کے عام باشندوں کو نمایندوں کے ذریعے حاصل ہوں اور حکومت کے عام ذرائع اور طاقتیں عوام کے فائدے کے لیے وقف ہوں، عوام کی نمائندہ حکومت، جمہوریت

سُلْطانی پَنْچ

(کاشت کاری) گانْو کی پنچایت کا سرکاری نمائندہ.

سُلْطانی بُلْبُل

ایک خاص رنْگ کی بُلبل جس کی چوٹی سیاہ اور پَر سُرخی مائل ہوتے ہیں.

سُلْطانی بانات

ایک قِسم کی رومی ، عُمدہ دبیز بانات.

سُلْطانی اُتارْنا

(بانْک) اپنی چُھری حریف کے ہاتھ پر سے اُتار کے اس کے بائیں ہاتھ کی کلائی کے نیچے رکھ کے اپنی چُھری کی باڑھ سے اس کے بائیں ہاتھ کو اُوپر اُچھال دینا.

خالِْصَہ سُلْطانی

شاہی علاقہ ، سرکاری زمین ، حکومت کی ملکیت .

مَشْغَلَہ سُلْطانی

تعلیم دینا، مہذب بنانا، (مجازاً) وہ صندوقچہ، جو بادشاہ کی سواری کے ساتھ اس غرض سے رہتا تھا کہ فریادی اپنی درخواستیں اس میں ڈال دیں

ہَیبَتِ سُلطانی

بادشاہ کا رعب ، شاہی دبدبہ ۔

بَیعِ سُلْطانی

عدالت سے جاری کردہ قرقی وغیرہ کے سلسلے میں کسی جائداد وغیرہ کے سرکاری نیلام کا قبالہ

آبِ سُلطانی

اَسِیرِ سُلْطانی

سَفِیرِ سُلطانی

بادشاہ کا ایلچی، شاہی قاصد

دابِ سُلْطانی

شاہی رُعب، بادشاہی دبدبہ

آلِ سُلْطانی

شاہی خاندان، شاہی گھرانہ، شاہی فیملی

باناتِ سُلْطانی

ایک اعلیٰ قسم کی رومی بانات جو بہت دبیز ہموار اور چکنی ہوتی ہے.

پَنچِ سُلْطانی

(قانون) وہ ثالث جو بادشاہ (یا عدالت) کی طرف سے مقرر کر دیا جائے ، بادشاہی فیصلہ کن .

پَیکِ سُلْطانی

شاہی قاصد ، سرکاری ایلچی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیعِ سُلْطانی کے معانیدیکھیے

بَیعِ سُلْطانی

bai'-e-sultaaniiबैट-ए-सुलतानी

اصل: فارسی

وزن : 22222

بَیعِ سُلْطانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عدالت سے جاری کردہ قرقی وغیرہ کے سلسلے میں کسی جائداد وغیرہ کے سرکاری نیلام کا قبالہ

English meaning of bai'-e-sultaanii

Noun, Feminine

  • a sale by order of government

बैट-ए-सुलतानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • न्यायालय द्वारा जारी क़ुर्क़ी आदि के संबंध में किसी भी संपत्ति आदि की आधिकारिक नीलामी का विलेख, सरकार के आदेश से एक बिक्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیعِ سُلْطانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیعِ سُلْطانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone