تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیعَتِ باطِل" کے متعقلہ نتائج

بَیعَت

دینی و دنیاوی امور میں شریعت کی پیروی کرنے کے لیے کسی کو رہبر و رہنما ماننا

بَیعَتوں

بَیعَت کَرنا

کسی بزرگ کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد و پیماں کرنا، اطاعت کا قول دینا، مرید بننا

بَیعَت و پَیمان

بَیعَتِ حَق

حق پر عمل کرنے کا حلف

بَیعَت اَسْرار

(تصوف) جو کہ سنت موکدہ ہے

بَیعَتِ ظُلْم

بَیعَتِ لَفْظ

بَیعَتِ حُسْن

خوبصورتی کو ماننے کا عہد

بَیعَتِ عِشْق

بَیعَتِ فِرْعَون

بَیعَتِ غَمِ ہِجْر

بَیعَتِ باطِل

برائی پر عمل کرنے کا عہد

بَیعَتِ سَنْگ

بَیعَتِ شاہی

بَیعَتِ پَروانَہ

بَیعَتِ فاسِق

بَیعَتِ دَسْتِ سُبو

بَیعَتِ‌ دَسْتِ سُبو

بَیعَتِ فِکْرِ یَزِید

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَکَثِ بَیعَت

بیعت توڑنا، بیعت یا عہد برقرار نہ رکھنا

مَسْجِدِ بَیعَت

رک : مسجد جن

دَسْتِ بَیعَت

رک : دست بیع ، اِرادت کا ہاتھ ، مُرید .

پِیرِ بَیعَت

مرشد جس سے بیعت ہو

تَجْدِیدِ بَیعَت

(تصوف) سابقہ بیعت کو تازہ کرنے یا دوبارہ از سر نو بیوت کرنے کا عمل ؛ پہلے جس مرشد طریقت کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کے انتقال ہو جائے یا کسی وجہ سے اسی سلسلے کے دوسرے مرشد سے بیعت کرنا ، دوہار مرید ہونا.

ہاتھ پَر بَیعَت کَرنا

کسی بزرگ یا نیک ہستی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد کرنا ، اطاعت کا قول دینا ۔

ہاتھوں پَر بَیعَت کَرْنا

رک : ہاتھ پر بیعت کرنا ۔

ہاتھوں ہاتھ بَیعَت کَرنا

فوراً بیعت کرنا ، فوراً معتقد ہو جانا ؛ جھٹ ایمان لے آنا ۔

چُپ شاہ سے بَیعَت کَرنا

بالکل خاموش ہو جانا ، من٘ھ سے ایک لفظ نہ نکالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیعَتِ باطِل کے معانیدیکھیے

بَیعَتِ باطِل

bai'at-e-baatilबै'अत-ए-बातिल

اصل: عربی

وزن : 21222

بَیعَتِ باطِل کے اردو معانی

 

  • جھوٹ کی اطاعت کا وعدہ
  • غلط کو ماننے کا عہد
  • برائی پر عمل کرنے کا عہد

English meaning of bai'at-e-baatil

 

  • Oath of acting on evil thing
  • Commitment to the lie
  • oath of acting against right
  • Promise to obey the wrong

बै'अत-ए-बातिल के हिंदी अर्थ

 

  • बुराई करने का वादा
  • झूठ को मानने का वादा
  • गलत को स्वीकार करने का वादा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیعَتِ باطِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیعَتِ باطِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone