تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیعَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیعَت کے معانیدیکھیے
بَیعَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- دینی و دنیاوی امور میں شریعت کی پیروی کرنے کے لیے کسی کو رہبر و رہنما ماننا
- اپنے کو کسی کامل کے ہاتھ میں دے دینا اور تابع مرضیات شیخ کا ہوجانا
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہماری تاج پوشی ملتوی ہو
ابھی تو لوگ بیعت کر رہے ہیں
اک خوش گمان عکس کی بیعت سے پیشتر
خوش بخت آئنے سے تو رشتہ بحال کر
جس کے سائے میں تجھے پہلے پہل دیکھا تھا
میں اسی پیڑ کے نیچے تری بیعت کروں گا
English meaning of bai'at
Noun, Feminine, Singular
- fealty, the act of swearing allegiance, the act of promising or swearing allegiance and obedience
- initiation as a disciple of a saint or religious guide
बै'अत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- भक्ति, स्वामिभक्ति, सम्मान
- अपने को किसी संत के चरणों में अर्पित कर देना और संत के उपदेशों और आज्ञा का अनुसरण करना, किसी पीर के हाथ उसकी शिष्यता ग्रहण करना
بَیعَت کے مترادفات
بَیعَت سے متعلق محاورے
بَیعَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیعَت)
بَیعَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔