تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیکُنٹھ" کے متعقلہ نتائج

بَیکُنٹھ

جنت، بہشت، سورگ، وہ راحت و آرام کا مقام جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد نیک اعمال کی جزا میں ملے گا

ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ

الٹی بات ہے کہ ساس گھر میں رہے بہو تیرتھ یاترا جائے حالانکہ بوڑھی عورت کو جانا چاہیے

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

عورت بیٹی کو نصیحت کرتی ہے کہ خاوند کی تابعداری کرنا اس سے جنت ملے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیکُنٹھ کے معانیدیکھیے

بَیکُنٹھ

baikunThबैकुंठ

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: ہندو ہنود دینیات

بَیکُنٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنت، بہشت، سورگ، وہ راحت و آرام کا مقام جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد نیک اعمال کی جزا میں ملے گا

English meaning of baikunTh

Noun, Masculine

  • paradise, heaven

बैकुंठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जन्नत, बहिश्त, स्वर्ग, वो राहत-ओ-आराम का मुक़ाम जिस के लिए कहा जाता है कि मरने के बाद नेक आमाल की जज़ा में मिलेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیکُنٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیکُنٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words