تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَینا دینا" کے متعقلہ نتائج

بَینا دینا

بیمانہ دینا ، معاملت کا آغاز کرنا.

بَنا دینا

پیدا کرنا، خلق کرنا، عدم سے وجود میں لانا

بَیان دینا

کسی مسئلے سے متعلق اپنا خیال قلمبند کرانا یا بتانا (بیشتر اخباری نمائندے یا عوام کو)

بانْہہ دینا

مدد کرنا، دستگیری کرنا

دَریا بَنا دینا

کسی چیز کی افراط کردینا، زیادتی کردینا

صُورَت بَنا دینا

حلیہ بگاڑ دینا ، کچھ سے کچھ بنا دینا ، خوب پٹائی کرنا.

دِیوانَہ بَنا دینا

پاگل کر دینا ، پریشان کرنا ، عاشق بنا لینا.

تَصْوِیر بَنا دینا

حیرت میں ڈال دینا، چُپ کردینا حیرت سے

نِشانَہ بَنا دینا

تیر و تفنگ چلانا، تیر یا گولی سے مار ڈالنا ؛ ہدفِ ملامت بنانا ۔

کھیل بَنا دینا

مذاق بنا دینا ، بے اثر کردینا.

مِزاج بَنا دینا

۔متحدی۔؎

مُصِیبَت بَنا دینا

تکلیف دہ بنا دینا، دوبھر کر دینا

فَقِیر بَنا دینا

محتاج کر دینا، مفلس بنا دینا، کنگال کر دینا

ہِیرا بَنا دینا

تربیت یا اصلاح کرکے لائق فائق بنادینا، اچھایا قابل قدر بنادینا،

سُرْمَہ بَنا دینا

محترم بنا دینا ، باوقار کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَینا دینا کے معانیدیکھیے

بَینا دینا

bainaa denaa•बैना देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَینا دینا کے اردو معانی

  • بیمانہ دینا ، معاملت کا آغاز کرنا.

Urdu meaning of bainaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • biima na denaa, mu.aamalat ka aaGaaz karnaa

बैना देना के हिंदी अर्थ

  • बीमा ना देना, मुआमलत का आग़ाज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَینا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَینا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone