تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیْرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْرَم کے معانیدیکھیے
بَیْرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جرثقیل میں لوہے یا لکڑٰ کا وہ ٹکڑا جو بھاری چیز کو سرکارنے اور سنبھالتا ہے ، ہر مشین میں پرزوں کا وزن سنبھالنے والا حصہ،
- لمبی نوک کا ایک اوزار جس سے پتھر کاٹتے ہیں.
- سوراخ کرنے کا آلہ ، برما (رک) ؛ بڑھیوں کا وہ آلہ جس سے وہ سوراخ کرتے ہین
- ایک قسم کا باریک اور نازک کپڑا
- بڑا تیر
اسم، مذکر
- عید ، جشن ؛ کوچک بیرم = عید الفطر ؛ قرباں بیرم = عید الضحیٰ
English meaning of bairam
Noun, Masculine
- drill, tool for boring holes
- lever
Noun, Masculine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیْرَم)
بَیْرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔