تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیَرق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیَرق کے معانیدیکھیے
بَیَرق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جھنڈا، علم، نشان، جھنڈے کا پھریرا
- وہ جھنڈا جو افتادہً اراضی پر قبضۃ کرنے کے لیے گاڑ دیا جائے
- قبضہ کرنے کا عمل
شعر
ہیں زیر سایہ اس کے ہزاروں گدا و شاہ
بیرق اسے نہ کہہ یہ علم ہے فقیر کا
مری آہ نے جو کھولی یہ قشون اشک بیرق
وہیں برق و رعد لے کر علم سحاب الٹا
English meaning of bairaq
Noun, Masculine
- flag, standard, banner, pennant, ensign
- flag set up on taking possession of new or unoccupied land
- (hence) taking possession of such land, or official authority to do so
बैरक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीती हुई ज़मीन में गाड़ा जाने वाला झंडा या कोई निशान, बो
- सैनिक झंडा, झंडा
- निशान, प्रतीक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیَرق)
بَیَرق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔