Search results
Saved words
Showing results for "bait-bahshii"
Meaning ofSee meaning bait-bahshii in English, Hindi & Urdu
بَیْت بَحْشی کے اردو معانی
- منظوم مباحثہ ، اشعار کے ذریعے کسی مسئلہ پر جانبین کا اظہار.
- مقرر طریقے سے کھیل کے طور پر طالب علموں کی مقابلۃً شعر خوانی. (جس کی صوت یہ ہوتی ہے کہ اول ایک لڑکا بسم اللہ الرحمٰن الرحم پڑھتا ہے. دوسرا لڑکا 'رحیم' کے آخری حرف یعنی 'م' سے شروع ہونے والا شعر سناتا ہے. اُسی طرح جس حرف پر ایک لڑکے کا شعر ختم ہوتا ہے دوسرا لڑکا اسی حرف سے شروع ہونے والا شعر پڑھتا ہے اور آخر میں جو لڑکا جوابی شعر پڑھنے سے قاصر رہے وہ ہار جاتا ہے).
- بیکار کی بحث.
Showing search results for: English meaning of baitbahshee, English meaning of baitbahshi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (bait-bahshii)
bait-bahshii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone