تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے

بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے کے معانیدیکھیے

بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے

baiThe baiThe to qaaruun kaa KHazaana bhii KHaalii ho jaataa haiबैठे बैठे तो क़ारून का ख़ज़ाना भी ख़ाली हो जाता है

ضرب المثل

بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے کے اردو معانی

  • بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے
  • جب کوئی تجارت نہ کرے اور بیٹھ کے ہی کھائے تب کہتے ہیں

    مثال - قارون قدیم زمانے کا ایک بہت بڑا دولت مند جو حضرت موسیٰؑ کا چچا زاد بھائی اور بہت بڑا کنجوس مانا جاتا ہے۔

बैठे बैठे तो क़ारून का ख़ज़ाना भी ख़ाली हो जाता है के हिंदी अर्थ

  • बेकार बैठ कर ख़र्च करने से कितना ही धन-दौलत या जायदाद हो समाप्त हो जाता है इस लिए कमाई करनी चाहिए
  • जब कोई उद्योग न करे और बैठ के ही खाए तब कहते हैं

    विशेष - क़ारून प्राचीन काल का एक बहुत अधिक धनवान जो हज़रत मूसा का चचेरा भाई और बहुत बड़ा कंजूस माना जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words