تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیٹھیں" کے متعقلہ نتائج

دِیبی دِہ بَیٹھیں

صاحبِ مقدر سے معزوری کا اظہار ہوا.

سَر آنکھوں پَر بَیٹھیں

عین راحت ہے (کمالِ محبت سے کسی کے متعلق کہتے ہیں)

جیکَرا گَھروا بَیٹھیں، تیکَڑے آن واگیں

جس کے گھوڑے پر چڑھیں اس کو نقصان پہن٘چائیں ، احسان فراموشی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں.

جیکَر گَھروا بَیٹھیں، تیکَڑے آن واگیں

جس کے گھوڑے پر چڑھیں اس کو نقصان پہن٘چائیں ، احسان فراموشی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں.

لینےآئیں آگ اَور بَن بَیٹھیں باوَرْچَن

کسی بہانے سے اپنا قدم جمانا

جِس ڈالی بَیٹھیں اُسی کی جَڑْ کاٹیں

احسان فراموش، محسن کش کی نسبت بولتے ہیں

خُوب گُزْرے گی جو مِل بَیٹھیں گے دِیوانے دو

دو ہمخیال اور ہم مشرب آدمی مل جائیں تو وقت بہت اچھا گزرتا ہے.

جِس کِی ڈالِی پَر بَیْٹھیں اُس کی جَڑ کاٹیں

جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، سخت نمک حرام اور محسن کش ہے

جِس کی گود میں بَیٹھیں اُسی کے دِیدے پھوڑیں

رک : جس کی گود بیٹھنا اس کی داڑھی کھسوٹنا.

جِس کی گودی میں بَیٹھیں اُسی کی داڑھی کَھسوٹیں

رک : جس کی گود میں بیٹھنا اسی کی داڑھی کھسوٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹھیں کے معانیدیکھیے

بیٹھیں

baiThii.nबैठीं

وزن : 22

English meaning of baiThii.n

  • sat

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیٹھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیٹھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone