تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیضَوی" کے متعقلہ نتائج

بَیضَوی

انڈے کی شکل کا‏، انڈے کی مانند شکل کا‏، انڈے کے متعلق

دایِرَۂ بَیضَوی

(خوش نویسی) حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں کو بڑھا کر مِلانے سے انڈے کی شکل بن جائے.

دائِرَۂ بَیضَوی

(خوش نویسی) حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں کو بڑھا کر مِلانے سے انڈے کی شکل بن جائے.

دَورِ بَیضَوی

دائرۂ بیضوی ، حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سِروں کو بڑھا کر ملانے سے انڈے کی شکل بن جائے۔

شَکْلِ بَیضَوی

(ریاضی و اقلیدس) انڈے کی طرح کا کوئی خاکہ .

مَدارِ بَیضَوی

دائرہ یا حلقہ جس کی گولائی انڈے کی گولائی سے مشابہ ہو، لمبوترہ یا بیضوی دائرہ

یَدِ بَیضَوی

چمکتا ہوا ہاتھ، سفید ہاتھ

ضِدِّ بَیضَوی

(نباتیات) انڈے کی شکل کا لیکن اوپر کی طرف گول اور چوڑا اور جڑ کی جانب نو کیلا، جیسے جنگلی بادام

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیضَوی کے معانیدیکھیے

بَیضَوی

baizaviiबैज़वी

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: بَیضاوی

اشتقاق: باضَ

بَیضَوی کے اردو معانی

صفت

  • انڈے کی شکل کا‏، انڈے کی مانند شکل کا‏، انڈے کے متعلق

شعر

English meaning of baizavii

Adjective

  • fashioned in the shape of an egg, egg-shaped, oval (syn. anḍākār)
  • relating to eggs
  • made of eggs

बैज़वी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अण्डे के आकार का, अंडाकार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیضَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیضَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone