تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجَرِیا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

بَجَرِیا لَگْنا

پینٹھ جمنا

بَجْرا کَنارے پَر لَگْنا

کامیاب و بامراد ہونا، مقصد حاصل ہونا

تَلْووں سے لَگْنا سَر میں بُجْھنا

غصے سے آگ بگولا ہو جا نا، بو افروختہ ہو جانا.

سَر سے لَگْنا پانو میں بُجْھنا

مکمّل جل بُجھنا ، راکھ ہو جانا ، ؛ شروع سے آخر تک ایک کیفیت میں مُبتلا رہنا .

تَلووں سے لَگنا سَر میں جا کے بُجھنا

۔(عو) سر سے پا تک غصے میں جلنا۔ سر تا پا جلنا۔ نہایت برافروخت ہونا۔

تَلْووں سے لَگْنا چوٹی میں بُجْھنا

رک : تلووں سے لگنا سر میں جاکے بجھنا.

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

بَسیرا لینا

درختوں پر یا اپنے گھونسلوں میں پرندوں کا رات بسر کرنا، جانوروں کا کسی مقام پر شب باش ہونا

بَسیرا لَگانا

عارضی پڑاؤ کرنا

بُجْھنا میں لَگانا

مصیبت میں کچھ اور اضافہ کرنا

بُجْھنا میں اَور لَگانا

پریشانی اور مصیبت میں کچھ اور اضافہ کرنا.

طائِروں کا بَسیرہ لینا

پرندوں کا رات کو آرام کرنے کے لیے درختوں وغیرہ پر بیٹھنا

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

جَیسا لینا دینا وَیسا گانا بَجانا

جتنا دوگے اتنا کام ہوگا

جَیسا لینا دینا، وَیسا گانا بَجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجَرِیا لَگْنا کے معانیدیکھیے

بَجَرِیا لَگْنا

bajariyaa lagnaa•बजरिया लगना

محاورہ

دیکھیے: بازار لَگْنا

  • Roman
  • Urdu

بَجَرِیا لَگْنا کے اردو معانی

  • پینٹھ جمنا
  • دوکانیں کھلنا، کاروبار کرنا

Urdu meaning of bajariyaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • penTh jamunaa
  • duukaane.n khulnaa, kaarobaar karnaa

बजरिया लगना के हिंदी अर्थ

  • पैंठ जमना
  • दूकानें खुलना, कारोबार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجَرِیا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجَرِیا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone