تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی" کے متعقلہ نتائج

بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی چیز کو ضائع نہ ہونے دے اور ہر طرح سے اپنے کام میں لائے

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

کَکْڑی کی پونگی بَجی بَجی ، نَہِیں توڑ کھائی

کام میں کچھ برائی نہیں یوں ہوا تو ہوا نہیں تو اور سہی، یہ کام طریقے سے آسان ہی آسان ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی کے معانیدیکھیے

بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی

bajii to bajaa.ii nahii.n to.D khaa.iiबजी तो बजाई नहीं तोड़ खाई

ضرب المثل

بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی کے اردو معانی

  • اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی چیز کو ضائع نہ ہونے دے اور ہر طرح سے اپنے کام میں لائے

    مثال - ہم تو خود غرض لوگ ہیں بجی تو بجائی نہیں تو توڑ کھائی۔

English meaning of bajii to bajaa.ii nahii.n to.D khaa.ii

  • said of a person who does not let go anything waste and uses it somehow

बजी तो बजाई नहीं तोड़ खाई के हिंदी अर्थ

  • उस व्यक्ति के लिए बोलते हैं जो किसी वस्तु को बर्बाद न होने दे और हर तरह से अपने काम में लाए

    उदाहरण - हम ख़ुदग़र्ज़ लोग हैं बजी तो बजाई नहीं तो तोड़ खाई।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words