تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَجْر بَٹُّو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَجْر بَٹُّو کے معانیدیکھیے
بَجْر بَٹُّو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کھلونا جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور چمکیلی ہوتی ہیں
- ایک کھجور نما درخت
- کھجور کے خاندان کے ایک درخت کا کالا بیج جس کی ہندو مالا بناتے اور ریچھ نچانے والے اس کو ریچھ کے بالوں میں پرو کر بچوں کو نظر گزر سے محفوظ رکھنے کے لیے دیتے ہیں
- ولایتی لوبیے کی پھلیاں
صفت
- جس کی خود کوئی راے نہ ہو اور دوسروں کے اشاروں پر چلے، کٹھ پتلی، دوسروں کے ہاتھوں کا کھلونا
English meaning of bajr-baTTuu
Noun, Masculine
- the juggler's wooden ball toy
- the umbrella-bearing palm, Corypha umbraculifera, Indian palm, umbrella-palm, talipot
- the seeds of the same palm (which are used as beads for necklaces by certain sects of Hindus, the tree flowers but once and dies, and the natives firmly believe that the bursting of the spadix is accompanied by a loud explosion, whence the name)
- a kind of kidney bean
Adjective
बज्र-बट्टू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का खिलौना जिसकी आँखें बड़ी-बड़ी और चमकीली होती हैं
- एक प्रकार का वृक्ष जो खजूर के पेड़ के समान होता है
- एक वृक्ष के फल का दाना या बीज जो काले रंग का होता है ओर जिसकी माला लोग बच्चों को बुरी दृष्टी से बचाने के लिये पहनाते हैं, और रीछ नचाने वाले इसको रीछ के बालों में पिरो कर बच्चों को बुरी दृष्टी एवं दुष्ट आत्मा से सुरक्षित रखने के लिए देते हैं, अपशुकन रोकने वाली चीज़
- विदेशीय लोबिये की फलियाँ
विशेषण
- जिसकी स्वयं का अपना कोई विचार न हो और दूसरों के इशारों पर चले, कठपुतली, दूसरों के हाथों का खिलौना
بَجْر بَٹُّو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَجْر بَٹُّو)
بَجْر بَٹُّو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔