تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکھار" کے متعقلہ نتائج

بَکھار

چھوٹے منہ اور پھیلواں بڑے پیٹ کا پٹھو کی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں، بکھار، ڈالا، ڈھاکا، کورنگا

بَکھاری

۔۱ اناج کی کوٹھی گودام کھتا کھتی کھلیان

بَکھارا

چھوٹےمنھ اور پھیلوان بڑے پیٹ کا پٹھیو کی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا بکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں بکھار ڈالا ڈھاکا کو رنگا۔

بَکھارْنا

بکھیرنا، پریشان کرنا، منتشر کرنا، پھیلنا، چھڑکنا، لٹانا، ڈالنا، کھنڈانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکھار کے معانیدیکھیے

بَکھار

bakhaarबखार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: زراعت

بَکھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے منہ اور پھیلواں بڑے پیٹ کا پٹھو کی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں، بکھار، ڈالا، ڈھاکا، کورنگا
  • دیوار یا ٹٹی وغیرہ سے گھیر کر بنایا ہوا دائرہ نما وسیع اور کھلے منہ کا احاطہ جس میں اناج رکھا جاتا ہے، یہ کوٹھلا کی شکل کا ہوتا ہے اس کے اوپر چھت نہیں ہوتی اور بالکل کھلے منہ کا ہوتا ہے، جسے بکھر، باکھر، بکھری بھی کہتے ہیں
  • وہ جگہ جہاں کوئی چیز وافر مقدار میں ہو
  • (زراعت) ہل کی ایک قسم جس میں بھار (پھل) کی بجائے گڑانسے کی دھار پر لگی ہوتی ہے

English meaning of bakhaar

Noun, Masculine

  • granary, storeroom, court-yard
  • a bag or wallet (for tools as a goldsmith's or huntsman)
  • (Agriculture) a kind of bullock hoe or plough (much used in Bundelkhand to remove the hard crust of fields and to clear away surface weeds)
  • a place where a thing is in abundant quantity

बखार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवार या टट्टी आदि से घेर कर बनाया हुआ गोल और विस्तृत घेरा जिसमें अनाज रखा जाता है, यह कोठिले के आकार का होता है पर इसके ऊपर पाट नहीं होता और यह बिल्कुल खुले मुँह का होता है, जिसे बंडा, बक्खर, बाखर, बखरी भी कहते हैं
  • छोटे मुँह और विस्तृत मुँह का बड़े पेट का पिट्ठू की तरह का टोकरा जिसमें बहेलिया या चिड़ीमार नया पकड़ा हुआ पक्षी या पशु बंद रखते हैं, डाला, ढाका, कोरंगा
  • (कृषि) खेत जोतने का प्रकार का हल जिसमें भार (फल) के स्थान पर गड़ाँसे की धार पर लगी होती है
  • वह स्थान जहाँ किसी चीज़ की प्रचुरता हो

بَکھار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words