تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْش کے معانیدیکھیے
بَخْش کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- حصہ، جزو
- کھانے کا پورا حصہ جو تقریبات میں تقسیم کیا جاتا ہے
- عطیہ، وظیفہ
شعر
لذت غم تو بخش دی اس نے
حوصلے بھی عدمؔ دیے ہوتے
مجھ گنہ گار کو جو بخش دیا
تو جہنم کو کیا دیا تو نے
تپش پتنگوں کو بخش دیں گے لہو چراغوں میں ڈھال دیں گے
ہم ان کی محفل میں رہ گئے ہیں تو ان کی محفل سنبھال دیں گے
English meaning of baKHsh
बख़्श के हिंदी अर्थ
بَخْش کے مترادفات
بَخْش کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخْش)
بَخْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔