تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں بخش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں بخش کے معانیدیکھیے
جاں بخش کے اردو معانی
صفت، واحد
- تازگی دینے والا، جس سے جان سی پڑ جائے، خوشی دینے والا، جان بخشنے والا، معاف کرنے والا، درگزر کرنے والا
شعر
پھر جئیں گے جو تجھ سا ہے جاں بخش
ایسا جینا ہمیں ضرور نہیں
اللہ رے اس زلف کے جاں بخش اندھیرے
جیسے کہ مہکتے ہوئے ظلمات کا عالم
جاں بخش سی اس برگ گل تر کی تراوت
وہ لمس عزیز دو جہاں یاد رہے گا
English meaning of jaa.n-baKHsh
Adjective, Singular
- animating, life giving, forgiving, forgiver of a capital crime, pardoner
जाँ-बख़्श के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- ताजगी देने वाला, जिससे जान सी पड़ जाए, खुशी देने वाला, जीवन देने वाला, क्षमा करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں بخش)
جاں بخش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔