تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْشِش" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشِش دینا

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْشِش کے معانیدیکھیے

بَخْشِش

baKHshishबख़्शिश

اصل: فارسی

وزن : 22

بَخْشِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی
  • بخشش میں، بخشش کے طور پر
  • مہربانی، عنایت جب امرا اور کنور مان سنگھ بادشاہ کی ملازمت میں حاضر ہوئے بخشش و بخشائش ان کے حال پر ہوئی
  • سخاوت، کرم
  • عفو، معافی
  • مغفرت، نجات اخروی
  • وہ رقم جو حکام کے پیش خدمتوں یا اردلیوں وغیرہ کو شکرانے میں دی جاتی ہے ( پیشتر ملاقات کرانے کے بعد)

شعر

English meaning of baKHshish

Noun, Feminine

बख़्शिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

بَخْشِش کے مترادفات

بَخْشِش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْشِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْشِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words