تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخْشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْشْنا کے معانیدیکھیے
بَخْشْنا کے اردو معانی
فعل
- مہلت دینا، چھوٹ یا وقت دینا، نرمی دینا
- بلا معاوضہ دینا، عطا کرنا، کوئی شے عنایت یا مرحمت کرنا
- عفو کرنا، معاف کرنا
- اغلاط کو نظر انداز کرنا، نکتہ چینی نہ کرنا، جان چھوڑنا
- کوئی عمل خیر کرکے کسی مردے کو ہبہ کرنا، ایصال ثواب کرنا
- شاگرد کو داو پیچ وغیرہ سکھانا اور استعمال کرنے کی اجازت دینا، دعا یا وظیفے وغیرہ کی تعلیم دے کر بوقت ضرورت پڑھنے کی اجازت دینا
شعر
مانگنا کام مجھ سوالی کا
بخشنا تیری ذات عالی کا
پھر نہ تم بخشنا کبھی مجھ کو
پہلی تقصیر ہو ضرور معاف
سونپا تمہیں خدا کو چلے ہم تو نا مراد
کچھ پڑھ کے بخشنا جو کبھی یاد آئیں ہم
English meaning of baKHshnaa
Verb
- excuse, pardon, forgive, condone
- confer, grant, bestow
बख़्शना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- क्षमा करना, माफ़ी देना, दयापूर्वक छोड़ देना, प्रदान करना, दान करना, समय देना, छूट या समय देना, नर्मी देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخْشْنا)
بَخْشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔