تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکَّل اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

بَکَّل

(درخت وغیرہ کا) چھلکا پوست چھال، چھلکا

بَکَّل اُڑانا

خوب مارنا پیٹنا، جسم پر بدھیاں ڈال دینا، اتنا مارنا کہ کھال اتر جائے

بَکَّل کی آگ

لکڑی کے چھلکوں کی آگ جو حقہ پینے والے پسند کرتے ہیں

بَکَّل اُتارْنا

چھال کو لکڑی سے الگ کرنا؛ خوب مارنا پیٹنا۔

بُکَّل

دوپٹے کی لپیٹ، دوپٹے کا ایک پلّہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینے کا عمل(جس سے بازو، پیٹ، پیٹھ، سر اور منھ سب چھپ جاتے ہیں)

بَقّال

بنیا، غلہ فروش، قرہ فروش، کنجڑا، سبزی فروش

بُکَّل لَگانا

دوپٹے کا ایک پلہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینا۔

بُکَّل مارْنا

رک: بکل لگانا۔

بَکّلائی

بکل (رک) کی طرف منسوب۔

بَقّالی

کنجوسی بخل بنیاپن۔

بَقّالْنی

بقال (رک) کی تانیث۔

بڑکَولا

برگد کا پھل

بَقّالَہ

بَڑا کَلیجَہ

بڑا دل ، بڑا ظرف، بڑی ہمت

بَڑا کُلَنْجَن

ایک دوا کا نام ، موتھا کلنجن ، انگ / لاط Galanga Major

بَنِیا بَقّال

معمولی طبقے کا شخص جس کی کوئی وقعت نہ ہو، فرومایہ، کم ظرف

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکَّل اُڑانا کے معانیدیکھیے

بَکَّل اُڑانا

bakkal-u.Daanaaबक्कल-उड़ाना

وزن : 22122

مادہ: بَکَّل

بَکَّل اُڑانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل مرکب

  • خوب مارنا پیٹنا، جسم پر بدھیاں ڈال دینا، اتنا مارنا کہ کھال اتر جائے

English meaning of bakkal-u.Daanaa

Sanskrit, Hindi - Compound Verb

  • beat severely, give a good beating

बक्कल-उड़ाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ख़ूब मारना-पीटना, जिस्म पर बुद्धियां डाल देना, इतना मारना कि खाल उतर जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکَّل اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکَّل اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone