تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُکَّل" کے متعقلہ نتائج

بُکَّل

دوپٹے کی لپیٹ، دوپٹے کا ایک پلّہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینے کا عمل(جس سے بازو، پیٹ، پیٹھ، سر اور منھ سب چھپ جاتے ہیں)

بُکَّل مارْنا

رک: بکل لگانا۔

بُکَّل لَگانا

دوپٹے کا ایک پلہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُکَّل کے معانیدیکھیے

بُکَّل

bukkalबुक्कल

اصل: ہندی

وزن : 22

بُکَّل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوپٹے کی لپیٹ، دوپٹے کا ایک پلّہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینے کا عمل(جس سے بازو، پیٹ، پیٹھ، سر اور منھ سب چھپ جاتے ہیں)

English meaning of bukkal

Noun, Feminine

  • stole or sheet pulled over head and shoulder to hide the face
  • cloth brought over the shoulders under the armpits and tied behind

बुक्कल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठंड के मौसम में चादर या कंबल आदि को लपेटकर ओढ़ने का ढंग, दोपट्टे की लपेट दोपट्टे का एक पल्ला एक तरफ़ से दूसरी तरफ़ रखने की प्रक्रिया (जिससे हाथ, पेट, पीठ, सिर और मुंँह सभी छिपे हुए हैं)

بُکَّل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُکَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُکَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone