تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے" کے متعقلہ نتائج

بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے

بکرا موٹا ہو جائے تو شرارتیں کرنے لگتا ہے اور مار کھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے کے معانیدیکھیے

بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے

bakraa muTaa.e tab lak.Dii khaa.eबकरा मुटाए तब लकड़ी खाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے کے اردو معانی

  • بکرا موٹا ہو جائے تو شرارتیں کرنے لگتا ہے اور مار کھاتا ہے
  • اس ملازم کے لیے مستعمل جو ہر قسم کا آرام حاصل ہونے کے باوجود شرارتیں کرے
  • بکرا موٹا ہو جاتا ہے تب مار کھاتا ہے کیونکہ وہ لڑاکا ہو جاتا ہے
  • لالچی نوکر کے لئے بھی کہتے ہیں

बकरा मुटाए तब लकड़ी खाए के हिंदी अर्थ

  • बकरा मोटा हो जाए तो शरारतें करने लगता है और मार खाता है
  • उस नौकर के लिए प्रयुक्त जो हर प्रकार का आराम प्राप्त होने के अतिरिक्त शरारतें करे
  • बकरा मोटा होता है तब मार खाता है क्यूँकि वह लड़ाका हो जाता है
  • लालची कर्मचारी के लिए भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے

بکرا موٹا ہو جائے تو شرارتیں کرنے لگتا ہے اور مار کھاتا ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone