تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَل بے جُمّا تیری دَھج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَل بے جُمّا تیری دَھج کے معانیدیکھیے
بَل بے جُمّا تیری دَھج کے اردو معانی
- کسی اترانے والے یا بد وضع کی نسبت اظہار حقارت کے لیے مستعمل
- جب کوئی ادنیٰ شخص بن سنور کر یا بڑا بن کر آ جائے تو کہتے ہیں
- بلہاری رے جما تیری دھج کی یعنی میں تیری ہوشیاری یا سج دھج کی بہت بہت تعریف کرتا ہوں، طنزاََ کہتے ہیں
बल बे जुम्मा तेरी धज के हिंदी अर्थ
- किसी इतराने वाले या ख़राब वेष-भूषा वाले के प्रति घृणायुक्त भाव प्रकट करने के लिए प्रयुक्त
- जब कोई तुच्छ अथवा साधारण व्यक्ति बन-संवर कर या बड़ा बन कर आ जाए तो कहते हैं
- बलिहारी रे जुम्मा! तेरी धज की अर्थात मैं तेरी होशियारी या सज-धज की बहुत-बहुत प्रशंसा करता हूँ, व्यंग्य में कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَل بے جُمّا تیری دَھج)
بَل بے جُمّا تیری دَھج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔