تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَل ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

بَل ڈالنا

بٹنا، پیچیدہ کرنا، پیچ ڈالنا، مروڑنا، شکن ڈالنا

میں بَل ڈالنا

دل میں فرق ڈالنا ، دل میں گنجلک ڈالنا ، بہکانا

اَبْرُو پر بَل ڈالنا

ابرو پربل پڑنا کا یہ تعدیہ ہے

جَبِیں پَر بَل ڈالنا

دِل میں بَل ڈالْنا

دل میں فرق ڈالنا ، دل میں گنجلک ڈالنا ، بہکانا.

پَیغام پَر بَل ڈالْنا

خط سے یا کسی کی زبانی کوئی خواہش کرنا (جو مطلب پرمبنی ہو)

ماتھے پَر بَل ڈالْنا

ماتھے پر بل پڑنا (رک) کا متعدی.

تیوَر پَر بَل ڈالْنا

تیور پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

جَبِین پَرْ بَل ڈالْنا

رک: پیشانی پر بل ڈالنا.

پیشانی پَرْ بَل ڈالْنا

پیشانی پر بل آنا کا تعدیہ

تیوْری پَر بَل ڈالْنا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

بَھوں پَر بَل ڈالْنا

نا پسندیدگی ظاہر کرنا

ہَنْسا ہَنْسا کے پیٹ میں بَل ڈالْنا

اتنا ہنسانا کہ پیٹ دکھنے لگے ، بہت زیادہ ہنسانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَل ڈالنا کے معانیدیکھیے

بَل ڈالنا

bal Daalnaaबल डालना

محاورہ

بَل ڈالنا کے اردو معانی

  • بٹنا، پیچیدہ کرنا، پیچ ڈالنا، مروڑنا، شکن ڈالنا

बल डालना के हिंदी अर्थ

  • बटना, पेचीदा करना, पेच डालना, मरोड़ना, शिकन डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَل ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَل ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone