تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو" کے متعقلہ نتائج

بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو

خراب انتظام کی بابت یا اندھیر کی نسبت مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو کے معانیدیکھیے

بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو

bal jaa.e raaj ko, motii laage pyaaj koबल जाए राज को, मोती लागे प्याज को

نیز - بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاز کو, بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لگیں پیاج کو, بَل جائیے راج کو، موتی لاگے پیاج کو, بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لگیں پیاج کو, بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لاگے پیاج کو, بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لاگے پیاج کو, بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاج کو, بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاج کو, بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاز کو

ضرب المثل

بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو کے اردو معانی

  • خراب انتظام کی بابت یا اندھیر کی نسبت مستعمل
  • اس راج کو کیا کہنا جہاں موتی پیاز پر جڑے جائیں، سیر کو سوا سیر ملے تو ساری شرارت جوتی کاری سے جاتی رہتی ہے
  • غلط بخشی پر طنز
  • ایسے راج کو بلہاری جس میں پیاز کے لئے موتی خرچ کرنے پڑیں

बल जाए राज को, मोती लागे प्याज को के हिंदी अर्थ

  • कुव्यवस्था के प्रति या अंधेर के संबंध में प्रयुक्त
  • उस राज को क्या कहना जहाँ मोती प्याज़ पर जड़े जाएँ, सेर को सवा सेर मिले तो शरारत जूती-कारी से जाती रहती है
  • ग़लत कोषाध्यक्षता पर व्यंग है
  • ऐसे राज्य को बलिहारी जिसमें प्याज़ के लिए मोती ख़र्च करने पड़ें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words