تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلائے بے دَرْماں" کے متعقلہ نتائج

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرْماں ہونا

عِلاج ہونا ، تکلیف یا پریشانی رفع ہونا ، دُکھ ردر کا چارہ ہونا .

دَرْماں طَلَب

علاج کا خواہش مند، ضرورت مند؛ رفعِ پریشانی کا خواہشِ مند

دَرْماں پذِیر

علاج قبول کرنے والا، علاج کے قابل، زیر علاج

دَرْماں کَرْنا

تدبیر کرنا، علاج کرنا، مداوا کرنا، چارہ کرنا

دَرْماں کو جانا

عِلاج کے لئے جانا ، پریشانی رفع کرانا ، مداوا حاصل کرنا .

دَوا دَرْماں

علاج معالجہ ، چارہ گری .

بَلائے بے دَرْماں

لا علاج مصیبت، ایسی آفت جس سے کس طرح نجات نہ مل سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلائے بے دَرْماں کے معانیدیکھیے

بَلائے بے دَرْماں

balaa-e-be-darmaa.nबला-ए-बे-दरमाँ

وزن : 122222

بَلائے بے دَرْماں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • لا علاج مصیبت، ایسی آفت جس سے کس طرح نجات نہ مل سکے

شعر

English meaning of balaa-e-be-darmaa.n

Persian, Arabic - Adjective

  • an unavoidable calamity, an affliction for which there is no remedy
  • a person who pesters and can not be got rid of

बला-ए-बे-दरमाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • ऐसी आपत्ति जिसका कोई तोड़ न हो, जो टल न सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلائے بے دَرْماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلائے بے دَرْماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone