تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْماں" کے متعقلہ نتائج

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرْماں ہونا

عِلاج ہونا ، تکلیف یا پریشانی رفع ہونا ، دُکھ ردر کا چارہ ہونا .

دَرْماں طَلَب

علاج کا خواہش مند، ضرورت مند؛ رفعِ پریشانی کا خواہشِ مند

دَرْماں پذِیر

علاج قبول کرنے والا، علاج کے قابل، زیر علاج

دَرْماں کَرْنا

تدبیر کرنا، علاج کرنا، مداوا کرنا، چارہ کرنا

دَرْماں کو جانا

عِلاج کے لئے جانا ، پریشانی رفع کرانا ، مداوا حاصل کرنا .

دَوا دَرْماں

علاج معالجہ ، چارہ گری .

بَلائے بے دَرْماں

لا علاج مصیبت، ایسی آفت جس سے کس طرح نجات نہ مل سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْماں کے معانیدیکھیے

دَرْماں

darmaa.nदरमाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

دَرْماں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چارہ، علاج، دوا

شعر

English meaning of darmaa.n

Noun, Masculine

दरमाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دَرْماں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words