تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلا گَرْداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا گَرْداں کے معانیدیکھیے
بَلا گَرْداں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- قربان ہونے والا ، صدقے ہونے والا.
فارسی - فعل متعلق
- صدقے ہوتے ہوے.
شعر
یوں مرا دل ترے کوچے کا بلا گرداں ہے
جیوں کبوتر اڑے ہے چھتری کے گردان میں آ
English meaning of balaa-gardaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- sacrificial
Persian - Adverb
- sacrificing
बला-गर्दां के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वह जो बलि चढ़ा दिया गया हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلا گَرْداں)
بَلا گَرْداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔