تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلا کو اپنے سَر لینا" کے متعقلہ نتائج

بَلا کو اپنے سَر لینا

مصیبت اپنے اوپر لینا

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا

جھگڑے میں پڑنا ، جھگڑا خریدنا .

کِسی جَگَہ کو سَر پَر اُٹھا لینا

بچوں کا دنگا مچانا

بَلا سَر لینا

مصیبت مول لینا ، زمےداری کو بلاوجہ بڑھانا

سَر بَلا لینا

آفت مول لینا.

اَپْنے سَر لینا

رک : اپنے سر اٹھانا

سَر پَر بَلا لینا

مُصیبت مول لینا ، اُلجھن یا پریشانی میں پڑنا.

اَپْنے سَر اوڑْھ لینا

کسی برائی یا قصور وغیرہ کو اپنے اپنے ذمے کرنا، متحمل ہونا

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

اَپْنے سَر مول لینا

کسی برائی یا قصور وغیرہ کو اپنے اپنے ذمے کرنا، متحمل ہونا

پَرائے سَر کی بَلا لینا

۔ دوسرے کی مصیبت اپنے ذمہ لینا ۔ دوسری کی ذمہ داری اپنے سر لینا۔ ؎

سارے زَمانے کی بَلا سَر لینا

سب جھگڑے اپنے ذِمَے لینا ، اپنی اہمیت جتانا.

آئی بَلا کو سَر سے ٹالنا

آئی ہوئی مصیبت کو دور کرنا

سارے گَھر کو سَر پَر اُٹھا لینا

شور کرنا ، غل مچانا ، ہنگامہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا کو اپنے سَر لینا کے معانیدیکھیے

بَلا کو اپنے سَر لینا

balaa ko apne sar lenaaबला को अपने सर लेना

محاورہ

بَلا کو اپنے سَر لینا کے اردو معانی

  • مصیبت اپنے اوپر لینا

बला को अपने सर लेना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत अपने ऊपर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلا کو اپنے سَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلا کو اپنے سَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words