تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلاغَت" کے متعقلہ نتائج

بَلاغَت

کلام فصیح کی مقتضائے حال سے مطابقت، کلام فصیح جو اطناب و ایجاز سے خالی ہو، مقتضائے حال کے موافق کلام کرنا، کلام میں مرتبہ کمال تک پہنچنا

بَلاغَت زا

جس سے بلاغت کے نکتے اور پہلو پیدا ہوں ، جس میں بلاغت کے لوازم پائے جاتے ہوں ، فصیح و بلیغ (کلام) .

بَلاغَت آمیز

بَلاغَت تَخْمِیر

جس کے خمیر یا اجزاے ترکیبی میں بلاغت ہو ، فصیح و بلیغ (کلام) (عموماً مقام استہزا میں مستعمل).

بَلاغَتِ آئِین

فصیح و بلیغ (کلام)

بَلاغَتِ اِلْتِیام

جو بلاغت پر مشتمل ہو ، فصیح و بلیغ (کلام).

عِلْمِ بَلاغَت

وہ علم جس میں کلام کو درجۂ کمال تک پہنچانے کے اصول و ضوابط سے بحث کی جاتی ہے .

مِعْیار بَلاغَت

کم از کم الفاظ میں موقع محل کے مطابق زیادہ سے زیادہ مطلب بیان کرنے کا انداز، شیریں کلامی کو جانچنے کی کسوٹی، بلاغت کا پیمانہ

تَلْوِیحِ بَلاغَت

بلیخ کنایہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلاغَت کے معانیدیکھیے

بَلاغَت

balaaGatबलाग़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: بَلَغَ

بَلاغَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلام فصیح کی مقتضائے حال سے مطابقت، کلام فصیح جو اطناب و ایجاز سے خالی ہو، مقتضائے حال کے موافق کلام کرنا، کلام میں مرتبہ کمال تک پہنچنا
  • (مجازاً) خوش بیانی، تیز زبانی، فصاحت
  • (ادب) وہ علم جو اعلٰی درجہ کی خوش بیانی کے قواعد پر مبنی ہو، وہ علم جس میں اعلیٰ درجہ کی خوش بیانی کے قواعد کی تعلیم ہو، معانی بیان اور بدیع پر مبنی علم

شعر

English meaning of balaaGat

Noun, Feminine

  • the high level language, good thought, conversation in the language of literature
  • ( Metaphorically) eloquence, rhetoric
  • the eloquent contents

बलाग़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उच्च स्तर की भाषा, सुविचार, साहित्यिक भाषा में वार्ता लाप
  • (लाक्षणिक) वार्ता माधुर्य, सुवचन
  • (साहित्य) गद्य या पद्य की वह शैली जिसमें अलंकारादि का प्रयोग चमत्कारपूर्वक किया जाय, साहित्य की आलंकारिक शैली, साहित्य की अलंकृत शैली, अलंकार विद्या

بَلاغَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلاغَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلاغَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words