تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلَنڈا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَنڈا کے معانیدیکھیے
بَلَنڈا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھپر کے پیچ کا بڑا بان٘س ، کھپریل کی چھت کی لمبی اور موٹی بلی جو پورے طول میں ایک پاکھے سے دوسرے پاکھے تک پاکھے تک لگی ہوتی اور کڑیوں کو سہارا دیتی ہے ؛ لمبا آدمی ؛ چھت کی کڑی
- دو چوبہ چھولداری کے عرض کو اٹھائے رہنے والی دونوں چوبوں کے درمیان سرے پر لگی ہوئی بلی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلَنڈا)
بَلَنڈا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔