تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلَیّاں لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَیّاں لینا کے معانیدیکھیے
بَلَیّاں لینا کے اردو معانی
- بلائیں لینا، بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں، صدقے ہونا، قربان ہونا
English meaning of balayyaa.n lenaa
- ward off someone's evils
- touch the sides of someone's head with both hands and then similarly touch one's own head with curled fingers, signifying transfer of all woes and troubles to oneself
बलय्याँ लेना के हिंदी अर्थ
- बुलाऐं लेना, बलिहारी जाना, वारी जाना, क़ुर्बान होना (स्त्रियाँ जब किसी संबंधी को प्यार करती हैं या किसी से अधिक प्रसन्न होती हैं तो वह अपने दोनों हाथ उसके सर पर फेर कर अपनी कनपटियों पर दोनों हाथों की उँगलियाँ रख कर चटकाती हैं और इससे मुराद होती है कि उसके सर की तमाम बलाऐं हमने अपने सर ले लीं), न्योछावर होना, बलि चढ़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلَیّاں لینا)
بَلَیّاں لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔