تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلْبَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْبَل کے معانیدیکھیے
بَلْبَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اون٘ٹ کے بولنے یا بلبلانے کی آواز جیسے: اون٘ٹ کی طرح بلبل کیے جاتے ہو زبان قابو میں رکھ کے صاف بات نہیں کرتے
اسم، مذکر، مؤنث
- بل (۸) کی تکرار
- شور و غوغا
شعر
بار الگ اس پھل ڈال کے مجھ پر سوں آنچل ڈھل گیا
مکھ دیکھنے کا بل ہوا اس بل پہ میں بل بل گیا
English meaning of balbal
Noun, Masculine
- blubbering or mumbling of a camel
- tumult
बलबल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऊँट के बोलने या बलबलाने की आवाज़ जैसे: ऊँट की तरह बलबल किए जाते हो ज़बान क़ाबू में रख के साफ़ बात नहीं करते
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- बल (८) की पुनरावृत्ति
- कोलाहल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلْبَل)
بَلْبَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔